>

سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ، پھانسی کی سزا اور عمر قید کی سزا میں فرق ہوتا ہے، جس طریقے سے وکلاء حضرات کا مؤقف ہے کہ انہیں اپنا مدعا بیان کرنے کا پورا موقع نہیں دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کیس میں ہونے والی سزا موت پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ آج کہ عدالتی فیصلے سے سول ملٹری تعلقات پر بہت گہرا اثر پڑے گا، اس وقت اگر سروے بھی کروا لیا جائے تو لوگ مشرف کے خلاف آنے والے فیصلے کو قبول نہیں کریں گے، فواد چوہدری نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ حالات بہت کشیدہ ہیں، سیاسی جماعتیں آپس میں لڑ رہی ہیں، میڈیا سیلوں میں سینکڑوں لوگوں کو صرف اس لیے رکھا گیا ہے کہ لوگوں کو گندی گالیاں دی جائیں ، فضا میں تلخی ہے اس لیے آج کا عدالتی فیصلہ پاکستان حالات کی تلخی میں مزید اضافہ کرے گا۔

ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کا خیر مقدم نہیں کیا جاسکتا لیکن یہ فیصلہ عدالت کا ہے اور عدالتوں کی نیتوں پر شک بھی نہیں کیا جاسکتا۔ ہارون الرشید کا کا مزید کہنا تھا کہ عدالتوں کا کام سیاست کو متعین کرنا نہیں ، اس ملک میں پارٹی تو ہے ہی نہیں، ایک پارٹی عمران خان کی جیب میں پڑی ہے، ایک زرداری کی جیب میں اور ایک نواز شریف کی جیب میں باقی دیگر اپنے مٹھی میں بند کیے بیٹھے ہیں، سیاست کا تعین ہمیشہ اکانومی، ملکی حالات کرتے ہیں، سیاست متعین کرنا عدالتوں کا کام نہیں۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved