>

بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئین شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے چند گھنٹوں بعد پاک فوج کا رد عمل سامنے آگیا ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے میجر جنرل آصف غفور نے معاملے پر پاک فوج کا موقف دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پرویز مشرف کو غداری کیس میں سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے پر پاک فوج کا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف غدار کیسے ہو سکتا ہے ۔ سابق آرمی چیف نے پاکستان کے لیے جنگیں لڑی ہیں ۔ اگر یہ حقیقت ہے تو پھر ملک کے لیے لڑنے والا غدار کیسے ہو سکتا ہے ۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے 40 سال سے زائد پاکستان کی خدمت کی ، وہ بیمار ہیں اور انہیں اپنے دفاع کا موقع نہیں دیا گیا ، شخصی بنیاد پر فیصلہ سنایا گیا ۔ کیس میں آئینی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے ۔ ڈی جی آیس پی آر کا کہنا تھا کہ کیس کو عجلت میں نمٹایا گیا ہے ، حتیٰ کہ خصوصی عدالت کے قیام کے لیے قانونی تقاضے بھی پورے نہیں کیے گئے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پرپاک فوج میں اضطراب اور غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved