>

بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تبدیلی والوں کا ایک اور بڑا یوٹرن منظر عام پر آ گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ملائیشیا سمٹ میں شمولیت نہیں کریں گے۔ اسلامی ممالک کے نئے اتحاد کا مستقبل مخدوش ہوگیا، ملائیشیا میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں پاکستان شرکت نہیں کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے بعد

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی ملائیشیا سمٹ میں نہیں جائیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ رواں سال اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ترک صدر طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد ملائیشیا سمٹ کا اعلان کیا لیکن اب پاکستان نے اس سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 19 سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والے ملائیشیا سمٹ میں ترکی، انڈونیشیا اور قطر کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دباؤ پر حکومت نے ملائیشیا جانے کا فیصلہ تبدیل کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی حکمرانوں کو منانے کی پوری کوشش کی لیکن قطر تنازع اور او آئی سی کے مقابلے میں نئی تنظیم کے قیام پر سعودی حکام راضی نہ ہوئے۔ جس پر وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوستوں مہاتیر محمد اور طیب اردوان کی ناراضی مول لی اور اپنی جگہ وزیرخارجہ کو سمٹ میں بھجوانے کا فیصلہ کیا لیکن پھر یہ فیصلہ بھی اب واپس لے لیا گیا ہے۔ملائیشیا اور ترکی وہ دوست ممالک ہیں جنہوں نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے اقدام کی مخالفت کی، ملائیشیا کو بھارت کی جانب سے تجارتی پابندیاں بھی بھگتنا پڑیں لیکن اس کے باوجود مہاتیر محمد اپنے موقف پر ڈٹے رہے۔ جبکہ سعودی عرب نے مقبوضہ کشمیر پر خاموشی اختیار کیے رکھی۔تبدیلی سرکار کے یوٹرن کے بعد پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے ؟ کیا ایسے فیصلے پاکستان کو اپنے مشکل وقت کے دیرینہ دوستوں سے دور نہیں کرنے دیں گے ؟

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved