>

ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے

وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب میں ہونے والے واقعے پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ننکانہ صاحب اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ جاری سلوک میں بہت فرق ہے، مودی آرایس ایس نظریے کے تحت اقلیتوں پرظلم وستم کی حمایت کرتا ہے اور مسلمانوں کو ہدف بنا کر حملے کرنا آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ننکانہ صاحب واقعہ کوحکومت، پولیس اورعدلیہ کی جانب سے برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ ننکانہ واقعہ میرے ویژن سے متصادم ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے گوردوارہ جنم استھان میں نیوز کانفرنس کی اس موقع پر صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید اور پارلیمانی سیکرٹری سردار مہنندر پال سنگھ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved