>

ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا

مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک )اسرائیل نے اپنی جنوبی سرحد پر سیکیورٹی بڑھانے، شام اور لبنان کی سرحد پر فوج کی اضافی نفری تعینات کرنے کے بعد دنیا بھرمیں اپنے سفارت خانوں کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ عراق میں امریکی فوج

https://pnn.net.pk/https://pnn.net.pk/

کی کارروائی میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے کئی ساتھیوں کی شہادت کے واقعے کے بعد اسرائیلی مفادات کو خطرات لاحق ہیں۔ ان خطرات کے پیش نظر عالمی سطح پر اسرائیلی سفارت خانوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا کہ جنوبی سرحد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سرحد کے خالی علاقوں، جنگلات کے اطراف میں گشت کرنے والی نفری بڑھا دی ہے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved