>

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔۔!!! امریکہ کی بڑی شخصیت نے 19جنوری کو دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا

)امریکی معاون نائب وزیرِ برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز جنوری کی 13 سے 22 تاریخ تک سری لنکا، بھارت اور پاکستان کا دورہ کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ جنوری کی 13 سے 14 تاریخ تک ایلس ویلز سری لنکا

کا دورہ کریں گی، جہاں وہ سرکاری اہل کاروں اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات کریں گی۔ترجمان نے کہا کہ بات چیت میں مشترکہ مفادات، ہند و پیسیفک خطے کی خوش حالی، جمہوریت، انصاف اور انسانی حقوق کے بارے میں آزادانہ اور کھل کر گفتگو کی جائے گی۔ایلس ویلز جنوری کی 15 سے 18 تاریخ تک بھارت کا دورہ کریں گی جہاں وہ رائزنگ ڈائیلاگ کے اجلاس میں شریک ہوں گی۔نئی دہلی میں وہ سینئر سرکاری حکام سے ملاقات کریں گی جس کے دوران امریکہ بھارت عالمگیر اسٹریٹجک پارٹنرشپ 2019 کی کامیابی کے بارے میں گفتگو کریں گی۔وہ امریکہ بھارت ٹو پلس ٹو وزارتی مکالمے میں بھی شریک ہوں گی جس میں وہ کاروباری برادری اور سول سوسائٹی کے ارکان سے باہمی مفاد کے عنوان پر بات چیت کریں گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ جنوری کی 19 سے 20 تاریخ تک ایلس ویلز پاکستان کا دورہ کریں گی۔دورہ پاکستان میں ایلس ویلز سینئر سرکاری حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات کریں گی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی تشویش کے معاملات زیرِ غور آئیں گے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved