>

چائینہ بھی پاکستانی سائنسدانوں کو مان گیا۔۔۔ دوست ملک نے پاکستان کے نامور سائنسدان کے حوالے سے شاندار قدم اُٹھا لیا

 پاکستانی سائنسدان کو چین کا سب سے بڑا سائنٹسٹ ایوارڈ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عطاء الرحمن کو سال 2020ء کے لئے چائنا انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آپریشن ایوارڈ دیا گیا ہے انہیں کیمسٹری کے شعبہ میں گرانقدر خدمات پر اس اعزاز سے نوازا گیا۔دفتر خارجہ کی جانب

سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سائنسدان نے فارماکالوجی، وائرولوجی اور نینو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خدمات سرانجام دیں عطاالرحمن چین کے ساتھ آرگینک کیمسٹری ،جینیات اور زرعی سائنس کے شعبوں میں تعاون بڑھایا۔ڈاکٹر عطاء الرحمان کو کیمسٹری کے شعبے میں خدمات پر چین کی سب سے بڑے فرانسیسی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ڈاکٹر عطاالرحمان کویہ ایوارڈ چینی صدر شی چنگ پنگ کی جانب سے پیش کیا گیا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عطا الرحمان کو پاکستان میں ستاہر امتیاز، تمغہ امتیاز، ہلالِ امتیاز اور نشان امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے وہ اس وقت وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔دو سال قبل چین نے پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اور چیئر مین ہائیر ایجو کیشن پروفیسر ڈاکٹر عطا ء الرحمن کو چائنز اکیڈمی آف سائنسز میں تعلیمی ماہر ،استاد اور دانشور کے طور پر تعینات کیا تھا ۔ یہ فیصلہ چائنز اکیڈمی آف سائنسز کے 19ویں اور چائنز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے 14 ویں اجلاس جس کی صدارت چین کے صدر نے کی کیا گیا ۔ اسی تقریب میں نوبل انعام یافتہ سائنسدان اور رائل سوسائٹی آف لند ن کے سابق صدر سر پاول نرس کی تعیناتی بھی کی گئی ۔پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن مسلم دنیا کے پہلے سائنسدان ہے جن کو چین کی طرف سے یہ سب سے بڑا عزاز ملا ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کیمرج یونیورسٹی سے 1968میں نامیاتی کیمیاء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی ا س کے علاوہ نامیاتی کیمیاء میں ان کی ایک ہزار سے زیادہ تحریریں جس میں سات سو سے زیادہ ریسرچ پیپر زبھی شامل ہیں بین الاقوامی طور پر شائع ہو چکے ہیں ۔اس کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن مسلم دنیا کے پہلے سائنسدان ہیں جن کو یونیسکو کاسائنس کا سب سے بڑا ایوارڈ ملا ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن پاکستان میں وفاقی وزیر تعلیم ،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، چیئر مین ہائیر ایجو کیشن کمیشن رہ چکے ہیں پاکستان میں وہ واحد سائنسدان ہیں جن کو چار سول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جس میں تمغہ امتیاز ،ستارہ امتیاز، ہلال امتیازاور نشان امتیاز شامل ہیں۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved