>

حزب المجاہدین کی طرف سے بڑی کارروائیاں ، والدین کو خبردار کر دیا گیا ؟ تہلکہ خیز خبر

مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں مبینہ طور پرحریت پسندتنظیم حزب المجاہدین کی طرف سے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں۔یہ پوسٹر ضلع کے مختلف علاقوں میں پائے گئے جن میں ترکہ وانگام، سندو شرمال اور مولو چتراگام شامل ہیں ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق شوپیاں میں مبینہ طور پر حزب المجاہدین کی طرف سے لگائے

گئے پوسٹرز میں والدین کو بتایا گیا کہ وہ اپنے بچوں کو آرمی اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے نہ بھیجیںاور شام کے بعد گھروں سے کم باہر نکلیں۔اسکے علاوہ والدین کو اپنی لڑکیوں پر خاص نظر رکھنے کو کہا گیا ہے اور لڑکیوں کو تنگ کپڑے نہ پہننے کی تاکید بھی کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق پولیس نے ان پوسٹرز کو علاقوں سے ہٹا دیا ہے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved