>

سینئر صحافی مبشر لقمان نے ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ دیکھ عمران خان سخت پریشان ہوگئے

 سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے کے ناقدین میں شمار ہونے والے سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں کی تعریف کی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس

اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کی جناب سے مبشر لقمان کو تھپڑ مارے جانے کے بعد مبشر لقمان مسلم لیگ ن کے حمایت میں بول پڑے۔مبشر لقمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ صرف باتیں کرتے ہیں کہ قانون شکنی نہیں کرنی۔ ان کا کہنا ہے کہ جب مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پر گولی چلائی گئی اس کے علاوہ میاں نوازشریف کو جوتا مارنے کی کوشش کی گئی ۔ سابق امریکی صدر جارج بش کو جوتا مارا گیا اور خواجہ آصف کے منہ پر بھی سیاہی پھینکی گئی ۔ان حرکات سے ان سب کا قد چھوٹا نہیں ہوا۔بلکہ ان لوگوں کا قد چھوٹا ہوا جنہوں نے جوتا مارا یا سیاہی پھینکی۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں نوازشریف ، خواجہ آصف اور احسن اقبال کو داد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے سیاہی ، جوتا یا گولی مارنے والے کو ذاتی طور پر نشانہ نہیں بنایا۔واضح رہے فواد چوہدری نے اینکر مبشر لقمان کو تھپڑجڑ دیا تھا محسن لغاری کے ببیٹے کی دعوت ولیمہ کے دوران ٹی وی اینکر کے ساتھ جھگڑا، وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اینکر کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا تھا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اینکرمبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں، ایسے صحافیوں کو بے نقاب کرنا سب کا فرض ہے۔ تاہم تھپڑ کے مماملے کے بعد سینئر تجزیہ اکر مبشر لقمان مسلم لیگ ن کےحق میں بول پڑے اور انکے ویڈیو بیان میں بہت ساروں کے لیے سبق موجود ہے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved