>

عمران خان نیازی کی ایک اور شادی۔۔۔!!! سابقہ بیگم کہاں جا پہنچی؟ 24 نیوز کی خبر نے پاکستانیوں کے ہوش اُڑا دیئے

 عمران خان نیازی کی ایک اور شادی کا انکشاف ہوگیا ہے، سابقہ بیوی نے عدالت میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے کسی اور سے شادی کرلی ہے اور میرا نان و نفقہ پورا نہیں کر رہا۔24 نیوز کے مطابق مطابق عمران خان نیازی کی دوسری

شادی پر اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ چوک بنی گالہ کی رہائشی شائستہ صنم نے نان و نفقہ اور حق مہر کے لئے فیملی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان نیازی کی اہلیہ شائستہ صنم شوبز سے وابستہ ہیں۔ اہلیہ شائستہ صنم کا کہنا ہے کہ عمران خان نیازی کے ساتھ گھر بسانے کی بہت کوشش کی، مگر کامیابی نہ ملی،عمران خان ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے۔ شوہر عمران خان نیازی نے اب تک 5 لاکھ روپے حق مہر بھی ادا نہیں کیا۔ میرے بعد عمران خان نیازی نے ایک اور شادی کر لی ہے۔ عمران خان نیازی کے ساتھ مزید گزارا نہیں ہو سکتا۔ خیال رہے کہ عمران خان نیازی اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن کے رہائشی ہے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved