>

جائیدادیں بیچ کر حریم شاہ کو پیسہ کھلایا۔۔۔!!! بھولے ریکارڈ نے ایک اور ویڈیو جاری کر دی، ہلچل مچا دی

 بھولاریکارڈ نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے حوالے سے مزید انکشافات کردیئے ہیں۔

بھولا ریکارڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ پاکستان میں کچھ دنوں سے بہتر شور پڑا ہوا ہے۔ جن کے درمیان میں پھنس گیا ہو تاہم میرے مذاکرات جاری ہیں عنقریب میں آپ لوگوں کو خوشخبری سناؤں گا،بھولا ریکارڈ نے مزید کہا کہ حریم شاہ مختلف لوگوں کے ذریعے ان کے ساتھ رابطہ کر رہی ہیں۔

حریم شاہ مختلف لوگوں سے فون کروا کر کہہ رہی ہے کہ میری ویڈیو یور تصاویر کو شیئر مت کرو ۔بھولا ریکارڈ نے مزید کہا کہ جو بندہ غلط ہو وہ غلط ہی ہوتا ہے ایک چھوٹے سے گھرانے کی خاتو ن کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہئیے، اس کے والد رو رو کے معذرت کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی اس عورت کو کوئی فکر نہیں ہے۔انسان کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ جو شخص بھی اپنی اوقات بھول جائے وہ بہت ذلیل ہوتا ہے۔

بھولا ریکارڈ نے ایک اور انکشاف کیا کہ جب حریم شاہ کو کوئی بھی نہیں جانتا تھا تو میں نے جائیدادیں بیچ کر حریم شاہ کو پیسے دیے۔بھولا رکارڈ نے کہا کہ کچھ دن صبر کر جائیں میں ویڈیو ضرور منظرعام پر لاؤں گا۔

Record Bhola@Record_Bholaa

کچھ حقیقتیں حریم شاہ کے بارے میں #HareemShah #Hareemshahscandal #hareemshahfather #HareemShah_leaks

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved