>

میرا جی آپ شادی کب کر رہی ہیں؟ ایک سوال پر اداکارہ میرا نے ایسا جواب دے دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

 اداکارہ میرا باربار شادی کے بارے میں سوال پوچھے جانے پر غصے میں آگئیں ،ان کا کہنا ہے کہ لوگ دوسروں کی نجی زندگی سے کیا نکالنا چاہتے ہیں ۔

میرا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کرنا کسی کا بھی نجی معاملہ ہے لیکن نا جانے لوگ اس میں حد سے زیادہ کیوں دلچسپی لیتے ہیں ، نئے سال کا آغاز ہوتے ہی کچھ لوگ اداکاراؤں کی شادی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں جو سمجھ سے بالا تر ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں دوسرے کی نجی زندگی میں مداخلت کا رواج عام ہوتا جارہا ہے جو کسی طرح بھی قابل ستائش نہیں ۔


loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved