>

بی بی آپ کے تمغہ امتیاز کا مطلب دراصل یہ ہے کہ۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے اداکارہ مہوش حیات کا پول کھول کر رکھ دیا

 اداکارہ مہوش حیات اور عامر لیاقت کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ ہوئی ڈاکٹر عامر لیاقت کے طنزیہ ٹویٹ پر اداکارہ مہوش حیات کا طنزیہ انداز میں جواب دے ڈالا۔ اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے امریکی فضائی حملے میں جاں بحق

ہونے کی مذمت کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا تھا جس میں اُنہوں نے لکھا تھا کہ مجھے یقین نہیں آرہا ہے کہ نئے سال کے صرف 72 گھنٹے گُزرے ہیں اور دُنیا جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔ایسا اُس وقت ہی ہوتا ہے جب آزاد ممالک کے رہنما بین الاقوامی قوانین کو بالائے طاق رکھ کر یکطرفہ فیصلے کرتے ہیں، اور یہ صرف ایران اور امریکا تک محدود نہیں ہے، خدا ہمیں حفظ وامان میں رکھے اس پر عامرلیاقت پیچھے نہ رہے اور انکی حس مزاح بھڑک اٹھی۔۔مہوش حیات کو جواب دیتے ہوئے عامر لیاقت نے کہا کہ تمغہ امتیاز کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آئٹم گرل امتیازی بیانات دیں، اُنہیں پاکستان کی پالیسی کے ساتھ چلنا چاہئیے اور ویسے بھی قاسم سلیمانی اگر حیات ہوتے تو کیا ایران میں انہیں پرفارم کرنے بلاتے؟ عامر لیاقت کے اِس طنزیہ ٹویٹ پر مہوش حیات خاموش ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور عامر لیاقت کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ یہ “آئٹم گرل”اپنی رائے دینے کا جمہوری حق رکھتی ہے اور میں اپنا وہ ہی حق استعمال کر رہی ہوں جب کہ آپ اِسے اپنا ذاتی مذاق بناتے ہیں اور اِس سے زیادہ کچھ نہیں۔‘ مہوش حیات نے مزید کہا کہ ویسے اُس واقعے کا کیا ہوا جس میں آپ میرے خلاف لوڈ ویڈنگ کا مقدمہ درج کر رہے تھے؟ میں بے چینی سے انتظار کر رہی ہوں۔


loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved