>

یہ دونوں اس دنیا کے شیطان ہیں ۔۔۔ وینا ملک بیٹھے بٹھائے کس کے پیچھے پڑگئیں ؟ حیران کن خبر

 اداکارہ وینا ملک نے بھارت اور اسرائیل کو زمین پر بسنے والے دو ‘‘شیطان ممالک’’ اور ان کے وزرائے اعظم کو مسلمانوں کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ان دونوں کامقصد صرف مسلمانوں کی تباہی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

ان دنوں اسرائیل کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے پاکستان کے خلاف بھارت کی ہرممکن اورغیرمشروط مدد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وینا ملک نے سوشل میڈیا اپنے تبصرے میں کہا کہ ان دونوں ممالک کامقصد صرف اور صرف مسلمانوں کی تباہی ہے ، یہ دونوں مسلمانوں کے خون کے پیاسے ہیں۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved