>

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان نے زبردست سرپرائز پیکج تیار کر لیا، کس کھلاڑی کو غیر متوقع طور پر ٹیم میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا گیا؟

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی عدم شرکت کا امکان، ٹاپ آرڈر بلے باز عابد علی ممکنہ طور پر سیریز کے پہلے میچ میں وکٹ کے عقب کیپنگ کرتے نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین میں آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور پریکٹس میں مصروف رہی۔قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے گابا ٹیسٹ کے لیے برسبین میں پریکٹس کا یہ دوسرا روز تھا۔ پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں جبکہ نیٹس میں قومی بلے بازوں نے جم کر پریکٹس کی۔پریکٹس سیشن کے دوران عابدعلی کو بھی وکٹ کیپنگ کی مشقیں کرائی گئیں۔ جبکہ بولرز نے ٹیسٹ میچز میں آسٹریلوی بلیبازوں کو ٹف ٹائم دینے کے لیے لائن لینتھ پر توجہ مرکوز کرلی۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز آسٹریلیا میں پریکٹس میچ کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ محمد رضوان تاحال مکمل طور پر ریکور نہیں ہو سکے ہیں۔ اسی لیے قوی امکان ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے محمد رضوان کی جگہ عابد علی نا صرف ٹیم کا حصہ ہوں گے، بلکہ وکٹ کیپنگ کے فرائض بھی انجام دیں گے۔ جبکہ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ کو بھی ڈیبیو کروائے جانے کا امکان ہے۔واضح ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں شروع ہوگا۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved