>

فیفا ورلڈ کپ 2020ء ۔۔۔!!! قطر سے پاکستانیوں کے لیے شاندار خبر آگئی، بڑی تعداد میں پاکستانی تیاری کرنے لگے

 فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے آپریشنل معاملات میں مددکیلئے پاکستان اپنی فورسز کے ریٹائرڈ اہلکار قطر بھجوائے گا۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے’’ اے پی پی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قطر نے پاکستان کو ملازمتوں کے حوالے سے جو 1 لاکھ افراد کا کوٹہ دیا تھا اس میں سے 80 فیصد پورا کر لیا گیا ہے، اب مزید کوٹے کے حوالے سے بات چیت کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قطر میں کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے حوالے سے تعمیراتی کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور وہاں کی انتظامیہ اب آپریشنل معاملات کی جانب جا رہی ہے۔ پاکستان سے جو افرادی قوت بھیجی گئی تھی وہ تعمیراتی شعبہ سے متعلق تھی۔

زلفی بخاری نے بتایا کہ قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا ایونٹ آرگنائز کرنیوالی سپریم کمیٹی کے سیکرٹر ی جنرل حسن التوحیدی میرے دوست ہیں اور پچھلے دنوں دورہ قطر کے دوران میری ان سے ملاقات بھی ہوئی جس میں مختلف امور زیر بحث آئے۔

انہوں نے بتایا کہ اب جب تعمیراتی کام کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے تو حسن التوحیدی نے آپریشنل معاملات کیلئے پاکستان سے سکیورٹی فورسز، ہاسپیٹلٹی کے شعبہ کے لوگ لینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں قطر میں منعقد ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے آپریشنل معاملات میں مدد کیلئے پاکستان آرمی، ایئر فورس کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو قطر بھجوائے گ

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved