>

سام سنگ بمقابلہ ہواوے ۔۔۔ مارکیٹ کی جنگ میں کون جیت گیا ، کونسی کمپنی دیوالیہ ہونے کے قریب آگئی ؟نیا فون خریدنے کے لیے جانے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

) چین کی موبائل ساز ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے اپنی جنوبی کوریائی حریف کمپنی سام سنگ کے مقابلے میں مارکیٹ کا خلاء پرُ کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے اور امریکا کی جانب سے زبردست رکاوٹیں پیدا کرنے کے باوجود سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی موبائل سیلولر کمپنی بننے جا رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسٹریٹجی اینالیٹکس کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے آخر تک سام سنگ سمارٹ فونز کی دنیا میں قائدانہ کردار حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے اور توقع ہے کہ 2019ء کے آخر تک وہ دنیا بھر میں 323؍ ملین فون دنیا کے مختلف ملکوں کو بھیج چکا ہوگا، یہ مارکیٹ میں سب سے بڑا حصہ یعنی 21.3؍ فیصد ہے۔ تاہم، ہواوے بھی سام سنگ کے قریب پہنچ چکی ہے، سال کے آخر تک وہ بھی 251؍ ملین فون دنیا کے مختلف ملکوں کو فروخت کیلئے بھیج چکی ہوگی، یہ مارکیٹ میں 17.7؍ فیصد حصہ ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، پچھلے سال یہ 14.4؍ فیصد پر تھا۔ امریکا اور یورپ میں فروختگی کو زبردست دھچکا لگنے کے باوجود ہواوے نے اپنی کارکردگی میں شاندار بہتری پیدا کی ہے اور نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک اس کے فونز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved