>

خبردار ہوشیار : 2020 خطرناک ترین سال قرار ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا اور ہیکرز مل کر کیا طوفان برپا کرنے والی ہیں ؟ کس کس کی پگڑیاں اور چادریں اترنے والی ہیں ؟ وارننگ جاری کردی گئی

ٹیکنالوجی نے جہاں دنیا بھر کو عالمی سطح پر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ہے وہیں ٹیکنالوجی ماہرین نے آئندہ برس دنیا کو درپیش سائبر سیکیورٹی خطرات سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق2020 میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے خود کار طریقے سے ٹارگٹ ہیکنگ کا استعمال ایک بڑاخطرہ ہے۔ خاص طور پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے) ڈیپ فیکس یعنی بدعنوانی اور نامعلوم خبروں کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو گا کیونکہ 2020 امریکہ میں انتخابی سال ہے ۔ ڈیپ فیکس کا مطلب ہے ایسی تصاویر اور ویڈیوز کمپیوٹر اور مشین لرننگ سوفٹ وئیر کا استعمال کرتے ہوئے تخیلق کی جاتی ہیں تاکہ وہ حقیقی معلوم ہوں، حالانکہ وہ حقیقی نہیں ہوتیں ۔ مہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو غلط فہمی پیدا کرنے اور غلط معلومات پھیلانے استعمال کیا جا سکتا ہے، خاص طور پر عالمی سیاست کے میں اور اس کا پتہ لگانا انتہائی مشکل ہو سکتا ہے۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved