>

دنیا کی سب سے پر کشش خاتون کس کو قرار دے دیا گیا جان کر آپ حیران رہ جائیں گے کیونکہ اس کا تعلق ؟

)برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو، میگھن مرکل کو 2019 کی سب سے زیادہ اثرانداز ہونے والی اسٹائل آئیکون قرار دیا گیا ہے۔فیشن پورٹل لسٹ نے فیشن کی دنیا پر اثرانداز ہونے والی دس شخصیات کی فہرست مرتب کی ہے، جس میں میگھن مرکل کا نام سب سے اوپر رہا۔ یہ پورٹل اس بارے میں اعداد و شمار مرتب کرتا ہے کہ عام لوگ کون سے فیشن کے بارے میں جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں،

کس کے لباس کو زیادہ توجہ ملی، لوگ کون سے ملبوسات خرید رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر کس کا لباس زیر بحث آ رہا ہے۔لسٹ کے مطابق، میگھن اس سال کی سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت رہیں۔ ان کے ملبوسات ہمیشہ توجہ کا مرکز رہے اور ان جیسے لباس کی تلاش 216 فیصد بڑھی۔انھوں نے جنوبی افریقہ کے دورے میں پانچ شرٹیں پہنیں۔ ایک ماہ میں ان کی تلاش میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔ ایک لباس کی تلاش 570 فیصد بڑھی اور وہ 24 گھنٹے میں مکمل فروخت ہوگیا۔ ایک برینڈ کی کھوج میں 102 فیصد اضافہ ہوا۔ڈچز آف سسیکس میگھن مرکل لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے ہیری کی اہلیہ ہیں۔ ان سے شادی سے پہلے وہ ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کرتی تھیں اور تب بھی فیشن کی دنیا میں پہچان رکھتی تھیں۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved