>

شمالی کوریا کی ایسی تاریخ جسے سرکاری طور پر بھی خفیہ رکھا گیا تھا ،امریکہ نے کھو ج لگا لی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی قومی سلامتی کے مشیر چنگ یونگ نے گزشتہ روز واشنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات کی جس میں صدر ٹرمپ نے انہیں کم جونگ کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیا۔خبر رساں ادرے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں مشیر قومی سلامتی چنگ یونگ نے بتایا

کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد کا پیغام کم جونگ تک پہنچا دیا ہے۔چنگ یونگ کا کہنا تھا کہ جس روز صدر ٹرمپ سے ملاقات کی اس روز کم جونگ کی تاریخ پیدائش تھی، صدر ٹرمپ کو کِم کی سالگرہ یاد تھی جس پر انہوں نے پیغام پہنچانے کا کہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی حکومت کی جانب سے کم جونگ کی تاریخ پیدائش خفیہ رکھی گئی ہے اور کبھی حتمی تاریخ نہیں بتائی گئی تاہم کم جونگ کی سالگرہ کا دن 8 جنوری مانا جاتا ہے جب کہ امریکی حکومت کی فہرست میں کم جونگ کی پیدائش کا سال 1984 ہے جس اعتبار سے وہ 36 برس کے ہیں۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved