>

کشمیر میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ،سرکاری طور پر کس چیز سے محروم کر دیا گیا ؟ حیران کن خبر

)مقبوضہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ کی طرف سے سرکاری اعزازات کے لیے نامزدگیاں داخل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔جموں و کشمیر میں اب ریاستی اعزازات بھی ریاست کے نام سے نہیں دیے جائیں گے، اب لوگوں کو جموں و کشمیر کے سرکاری اعزازت کے نام سے موسوم اعزاز سے نوازا جائے گا۔القمرآن لائن کے مطابق محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے ایک آرڈر جاری کیا گیا ہے جس میں یہ لکھا گیا ہے 2003 کے سرکاری آرڈر نمبر 1268 جی اے ڈی کے تحت ریاستی اعزازات کو اب جموں و کشمیر سرکاری اعزازات کا نام دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کی طرف سے 2020 کے جموں و کشمیر سرکاری ایوارڈز کے لیے لوگوں سے درخواستیں داخل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق نامزدگیوں کے بعد یوم جمہوریہ کے دن لوگوں کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔آرڈر میں مزید لکھا گیا ہے کہ جموں و کشمیر کے سرکاری اعزازات کے لیے نامزدگیوں کا نوٹیفیکیشن محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔جموں و کشمیر کے سرکاری اعزازات سماجی تنظیموں، اسپورٹس باڈیز، غیر سیاسی تنظیمیں، ثقافت، زبان اور رسوم و رواج کے زمرے میں دیے جاتے ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق بھارتی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے اور ریاست کو بھارت کے زیر انتطام علاقے میں تبدیل کرنے کے بعد علاقے میں ہر سرکاری شعبے میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔

loading...


تازہ ترین خبریں
ایران کا بدلے کےلیے ایسا اقدام ۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل بھی تھر تھر کانپنے لگا
ننکانہ صاحب میں قابل مذمت واقعہ بھارت میں اقلیتوں پرحملوں سے مختلف ہے، وزیراعظم
بریکنگ نیوز: ترکی پاکستان ملائیشیا قطر اور ایران پر مشتمل بلاک کا خواب چکنا چور ۔۔۔۔ پوری قوم کو مایوسیوں کے کنویں میں دھکیل دینے والی خبر
بریکنگ نیوز: پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا ، اگر وہ غدار ہے تو ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاک فوج کے موقف نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا
سول، ملٹری تعلقات کشیدہ۔۔۔!!! پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
Musharraf sentenced to death

تازہ ترین ویڈیو
فواد چودھری نے مبشر لقمان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔۔
Tik Tok Star Hareem Shah Father Breaks Silence Started Crying
Torture on old man in Sargodha #Pakistan News Network
Hareem Shah Leaked Fayyaz ul Hassan video / Pakistan News Network
Indian Media Claimed Iqra Aziz Wedding Dress Their Photocopy…
Shahroz Sabzwari Shares Details About Break Up With Syra Shahroz

Udaipur Call Girls and Escort | Copyright © 2017 Urdudeskint. All Rights Reserved